Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 14

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 14

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 14

Novel Name : Ruswa E Zamana (Season 2)
Writer Name: Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

"ویسے ہاشم ایک بات ہے.... " بیا دونوں ہاتھ بیڈ پر رکھے پاؤں جھلا رہی تھی۔

"کیا؟" وہ جو جانے کا ارادہ رکھتا تھا اس کے بولنے پر پھر سے بیٹھ گیا۔

"اگر علیشا کو معلوم ہو گیا کہ تم نے فقط اسے اس گھر میں لانے کے لئے محبت کا ڈھونگ رچایا تھا تو وہ اسی روز تمہیں چھوڑ کر چلی جاےُ گی۔ کیونکہ جتنی محبت اس کے ماں باپ اس سے کرتے ہیں اس کے بعد وہ ایک لمحہ یہاں نہیں ٹھہرے گی۔" وہ سپاٹ انداز میں کہتی بغور اس کے چہرے کے تاثرات دیکھنے لگی جیسے اس کا چہرہ پڑھنے کا ارادہ رکھتی ہو۔

"ایسا دن آےُ گا ہی نہیں... نہ اسے اب تک معلوم ہو سکا نہ ہی کبھی معلوم ہو گا۔ یہیں رہے گی وہ۔" وہ مبہم سا مسکرایا۔

"ہاں اگر تمہیں واقعی اس سے محبت نہ ہوئی تو.... خدشہ ہے۔" وہ کہتی ہوئی سدرہ کو دیکھنے لگی۔

"یہ تم بھی اچھے سے جانتی ہو مجھے کوئی محبت نہیں اس سے,,, ہمارے بیچ رقابت کا ہی رشتہ ہے بس۔ اور میرا نہیں خیال مجھے تمہیں یا کسی اور کو صفائی دینے کی حاجت درکار ہے۔" وہ تنک کر کہتا کھڑا ہوا۔ چہرے پر تمس عیاں تھا۔ ایک سرد نگاہ سدرہ پر ڈالتا لمبے لمبے ڈگ بھرتا کمرے سے باہر نکل گیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 14 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇


























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇












ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Related Posts

Subscribe Our Newsletter