Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 10

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 10

Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 10

Novel Name : Mitwa
Writer Name : Binte Masood
Category : Kitab Nagri Special

  Sp👇👇👇👇

"خیال رکھنا اپنا۔۔۔ سو جانا۔۔۔ مجھے ٹائم لگے گا ہممم۔" عیرا کی خوشبو سونگھتے ہوئے عیان مدھم لہجے میں بولا.

"ججی۔۔" عیان کے حصار میں کھڑی عیرا یہی بول سکی۔

"اور یقین کر لو۔۔۔ تم انڈیا میں ہو۔" لہجے میں شرارت لیے عیان بولا. جس سے عیرا نے عیان کو دیکھا اور بولی۔

"کیا یقین۔۔۔ اب یہ یقین سے اگلی منزل پر ہے ۔۔۔"

"اور وہ منزل کیا ہے عیرا۔۔۔"عیرا کی طرف جھکتے ہوئے پوچھا۔

"یقین کے بعد بروسہ۔۔۔ منزل تو دور ہے ابھی۔" عیان کو دیکھتے ہوئے عیرا بولی ۔

"اچھا تو بھروسے کے بعد کیا۔۔۔" عیرا کی باتوں میں دلچپسی لیتے عیان نے پوچھا ۔

"اعتماد "

"اس کے بعد۔۔"

"پیار ہے"

"پیار کے بعد؟"

"محبت کا اغاز۔۔۔"

"محبت کے بعد کیا ہے عیرا۔؟"

"عشق" عیان کی مسکراہٹ تھمی تھی ۔ مگر جاننے کی جستجو نے بات اگے بڑھائ۔

"کس سے؟"

"منزل ہے میری۔۔۔ مگر لا حاصل سفر کر رہی ہوں میں ۔۔۔" عیرا چپ ہوتی اس سویٹ کا انٹیریر دیکھنے لگی۔ عیان  جب جواب لینے لگا تو اسکا سیل دوبارہ سے بجنے لگا ۔۔جسکی طرف عیرا بھی متوجہ ہوئ۔

"میں جلدی انے کی کوشش کروں گا۔ بھوک لگی ہو گی تمہیں تو کچھ منگوا لینا۔" کال کٹ کرکے عیان نے عیرا سے بولا۔  عیرا نے سر ہلانے پر اتفاق کیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 10 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇










































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Related Posts

Subscribe Our Newsletter