Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 17

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 17

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 17

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

"تیرہ سال کی عمر میں مجھ سے محبت ہوگئی تھی نا"

ماہویرا اس کے چہرے پر نظریں جمائے مسکرا کر اس سے پوچھنے لگی زاد ایکدم ساکت سا ہوگیا

"بولیں؟"

ماہویرا اسے دیکھتے ہوئے آئبرو اچکائے کہنے لگی جس پر زاد سر جھٹک گیا

"ایسا ہی ہے لیکن میں نے ظاہر اس لیے نہیں کیا کیونکہ ضامن اور تم ایک دوسرے میں انٹرسٹڈ تھے"

زاد نظریں سامنے کیے اسے وضاحت دینے والے انداز میں کہنے لگا

"آپ کو پتہ ہے آپ میرے آئیڈیل تھے لیکن جب جیل گئے تو مجھے آپ برے لگنے لگے اور جب واپس آئے تو زہر پتہ ہے کیوں؟"

ماہویرا اسے دیکھتے ہوئے چہرے پر مسکراہٹ سجائے بولی جب زاد نفی میں سر ہلا گیا

"کیونکہ آپ تمیز سے بات نہیں کرتے تائیا سے ڈیڈ سے مام سے لیکن آج مجھے سمجھ آیا اگر آپ کی جگہ اور کوئی بھی ہوتا تو وہ یہی سب کرتا"

وہ مایوس آنکھوں سے اسے دیکھنے لگے جس پر زاد اسے دیکھنے لگا

"تم نے ڈائری پڑھی ہے؟"

زاد اندازہ لگاتے ہوئے فوراً سے کہنے لگا وہ اثبات میں سر ہلا گئی

"جب میں نے ڈائری پڑھی دل کیا گلے لگا لوں آپ کو اور بتادوں میں ہوں آپ کے پاس مجھے یقین کرنا چاہیے تھا آپ کا زاد لیکن میں چھوٹی تھی مجھے جو بتایا جو دیکھایا میں نے مان لیا "

وہ بھیگی ہوئی آنکھوں سے بھری ہوئی آواز میں زاد سے کہنے لگی زاد نے اس کے ہاتھ سے کافی کا مگ لیا اور اپنا مگ سائیڈ پر رکھتا اسے اپنے قریب کرکے سینے سے لگا گیا

"میں تم سے نہیں ہوں ناراض بس جس وقت اپنوں کی ضرورت تھی اسوقت کوئی اپنا نہیں تھا میرے پاس میرے بھائی کے علاوہ"

وہ ماہویرا کو گلے سے لگائے نرمی سے اسے کہنے لگا ماہویرا اس کے سینے میں منہ چھپا گئی

"میں تم سے عشق کرتا ہوں ماہ تمہیں دیکھتے ہی زاد مغل کو سکون سا محسوس ہوتا تمہاری خوشبو سے میری بےچینی ختم ہو جاتی ہے"

وہ اسے اپنے پاس محسوس کرکے گھمبیر لہجے میں بولتا ماہ کو مسکرانے پر مجبور کر گیا

"مجھے بھی آپ سے محبت ہوگئی ہے زاد"وہ اس کے سینے سے لگی بہت ہی آہستگی سے بولی زاد کے لبوں پر گہری مسکراہٹ نمودار ہوئی اس نے ماہویرا کو خود سے الگ کیا اور اس کے ماتھے پر لب رکھ دیے ماہویرا آنکھیں بند کر گئی

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 17 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇














ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Related Posts

Subscribe Our Newsletter