Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 13

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 13

Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 13

Novel Name : Ruswa E Zamana (Season 2)
Writer Name: Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

وہ الجھ کر اسے دیکھنے لگی جو گزشتہ رات سے بلکل منفرد معلوم ہو رہا تھا۔

"پتہ نہیں رات کیا ہوا تھا تمہیں.... " وہ منہ میں بڑبڑاتی پھر سے اسے دیکھنے لگی۔

"رائل بلیو کیسا لگے گا؟ یا پھر بلیک؟ یا پھر ریڈ؟" وہ ایک ایک کر کے الماری سے ہینگر باہر نکالتا جا رہا تھا۔

"تم بتاؤ کون سا زیادہ اچھا لگے گا؟" وہ اشتیاق سے کہتی کھڑی ہو گئی۔

"میرا خیال ہے ڈراک پرپل.... قیامت لگو گی اس میں... " اس نے سلک کا گہرا جامنی رنگ کا کامدار سوٹ نکال کر لہرایا۔ علیشا کی آنکھوں میں ستائش تھی۔

"یہی پہنو.... میں دیکھنا چاہتا ہوں میری جان اس میں کیسی لگتی ہے؟" وہ گھمبیر آواز میں کہتا چلتا ہوا اس کے مقابل آ رکا۔ دونوں کے بیچ فاصلہ براےُ نام تھا۔

"اگر اچھا نہیں لگا پھر؟" اس نے نگاہیں اٹھا کر ہاشم کی بھوری آنکھوں میں جھانکا۔

"میری نظر میں ایسا ممکن نہیں۔ اب مجھے نہیں معلوم تمہاری نظر کا۔" اس نے کہتے ہوےُ اس کے دائیں رخسار پر اپنے لب رکھے تو وہ جھنپ کر سر جھکا گئی۔

"اب مجھے چینج کرنے دو نہ.... " وہ بلش کرتی اس کے ہاتھ سے ہینگر لینے لگی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 13 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇












ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Related Posts

Subscribe Our Newsletter