Chahoon Main Ya Na Romantic Novel Complete By Aila Noor

Chahoon Main Ya Na Romantic Novel Complete By Aila Noor

Chahoon Main Ya Na Romantic Novel Complete By Aila Noor

Novel : Chahoon Main Ya Na
Writer Name : Aila Noor
Category :Kitab Nagri Special,Forced Marriage Based,
Age Difference Novels,

1st Sp 👇👇👇

تمہیں چھونے سے ڈر بھی لگتا ہے کہ کہیں تم خواب کی طرح ہوا میں تحلیل نا ہوجاؤ۔میری دیوانگی برداشت کرنا تمہاری جان لینے کے مترادف ہے،صبر کے علاوہ اس دیوانے کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔"اسکا بھیگا چہرہ صفیان صفدر کو مبہوت کر رہا تھا۔اس نے بے ساختہ اسکے ہوشربا سراپے سے نظریں چرائیں کیونکہ اسکے مسلسل دیکھنے سے وہ بوکھلا رہی تھی۔صفیان کی نظروں کی تپش سے اسکے دل کی دھڑکن تیز ہوچکی تھی.ماتھے پر پسینے کے ننھے قطرے اور ہتھیلیاں بھیگ چکی تھی.

2nd Sp 👇👇👇

"میری بات سمجھ نہیں آ رہی تمہیں ابھی بھی،کیا چاہ رہی ہو کہ میں ابھی تمہیں لے جاؤں پھر کون ہے یہاں جو مجھے روک سکے گا۔تمہاری ہٹ دھرمی دیکھتے ہوئے میں اس فیصلے پہ پہنچا ہوں کہ تمہیں آج اور ابھی سے اپنے ساتھ لے جاؤں گا،تمہاری عمر اور پڑھائی کو بالکل نظر انداز کرتے ہوئے مجھے یہ فیصلہ لینے پر تم نے مجبور کیا ہے لٹل پرنسز۔تمہاری بھی شاید یہی چاہت ہے کہ دنیا سے کہیں دور تم اور میں چلے جائیں اور ہم بن جائیں۔ "اس نے ایزل کے بالوں کی ایک لٹ کو انگلی میں لپیٹا اور جھٹکا دیا کہ وہ کراہ اٹھی۔

"میں وعدہ کرتی ہوں۔۔آپ کی امانت ہوں۔"وہ بولتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کے رودی۔صفیان نے اپنی انگلی کی مدد سے اسکا چہرہ اونچا کیا تو لمحے بھر کیلئے دنیا فراموش کر گیا۔

بھیگا چہرا اور آنسو کے چند قطروں سے بھیگ اسکی صراحی دار شفاف گردن،اسکے جذبات بھڑکا رہی تھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Chahoon Main Ya Na Romantic Novel Complete By Aila Noor is available here to online reading.
give your feedback

اگرآپ یہ ناول EBook   میں مکمل لینا چاہتے ہیں تو  whatsapp پر رابطہ کر کے لے سکتے ہیں

Police Hero based
Age Difference Novels
Forced Marriage Based
HappY Ending Based

Price 400

To order this ebook
jazz cash
easypaisa
👇👇👇
03357500595
After Payment Share ss/txr Id payment proof

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇












































































































































































































































































































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Related Posts

Subscribe Our Newsletter