Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 9
Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 9
” مجھے تمہاری فضول گوئی سننے کا کوئی شوق نہیں ہے “ اس نے ہاتھ جھلاتے ہوئے کہا۔
” اور مجھے تمہاری شکل دیکھنے کا کوئی شوق نہیں ہے “ وہ بھی کہاں پیچھے رہنے والی تھی دوبدو جواب دیا۔
” تو مت دیکھو اندھی کیوں نہیں ہو جاتی تم “ شاہ میر نے کہا۔
” اندھا ہو میرا دشمن یعنی کہ تم شاہ میر “ پھر سے جواب دوبدو آیا تھا۔
” نکلو میرے کمرے سے “ آخری حربہ آزمایا کہ وہ چپ ہو جائے۔
” کمرے سے کیا میں تو تمہارے گھر سے بھی چلی جاؤں اور جا رہی ہوں۔ مزید اپنی عزت تمہاری ہاتھوں نہیں کروا سکتی “ اس نے سوٹ کیس الماری سے نکال کر بیڈ پر رکھا اور اپنا سامان ڈالنے لگی۔ شاہ میر کو کچھ دیر تو سمجھ نہ لگی مگر جیسے ہی سمجھ آئی وہ فوراً سےمتحرک ہوا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجزپرکلک کریں 👇👇👇