Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 6

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 6

Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 6

Novel : Beqarar
Writer Name : Maryam Ghaffar
Category :Kitab Nagri Special

پہلے تم کچھ دیر آرام کر لو پھر میرے لیے کافی بنا دینا ،،، اور رمیز سے دور رہنا ،،، دور رہے کر بات کریں ،،، وہ جو سفیر کی بات پر چپ چاپ سوچ رہی تھی کہ جب ایک دم اچانک سے وہ آگے بڑھتا اس کے رخسار پر ہاتھ رکھتا ایسے بولا تھا جیسے ان کے بیچ گہرے مراسم ہوں جس پر وہ غصے سے اسے دور دھکیتی پیچھے ہوئی تھی ۔

میں کوئی غلام نہیں ہوں آپ کی جو آپ کے کہیں گے وہ کروں گی میرا جو دل کرے گا وہ کروں گی اور اپنے لیے کافی اپنے کسی غلام کو جاکر کہیں جو آپ کے حکم پر ناچتا ہو ،،، وہ پہلے ہی پورے راستے سفیر کی اوچھی حرکتوں سے پریشان تھی کہ رہی سہی کسر اس کا اسے حکم دینا اور اس کے قریب آنے نے پوری کی تھی جس پر وہ ایک دم غصے سے لال پیلی ہوتی بولی تھی ۔

سیوٹ ہارٹ غلام کو تو کہہ رہا ہوں ،،، بھول گئی تم شرط شروع ہو چکی تو شرط کے مطابق تم آج کے دن میری غلام ہو جسے میں جو کہوں گا وہ کرنا پڑے گا ،،، نایاب کی بات پر وہ دلکشی سے مسکراتا ہوا اس کی طرف بڑھتا روب دار لہجے میں گویا ہوا تھا مگر اس کی آنکھوں میں کچھ ایسا تھا جو نایاب کو گھبرانے پر مجبور کر گیا تھا ۔

میں نے نہیں مانتی یہ بکواس سی شرط کون رکھتا ہے  لوڈو کی گیم پر یہ گھٹیا شرطیں ،،، پل بھر کو سفیر کی روب سے ڈرتی وہ خود میں حوصلہ پیدا کرتی مضبوط لہجے میں بولی تھی ۔

وہ تو تم مان چکی تبھی یہاں ہو اور رہی لوڈو پر شرط تو سیوٹ ہارٹ لوگ لوڈو میں جان کی بازی لگا دیتے ہیں یہ تو پھر ایک دن کی شرط ہے ،،، وہ قدم با قدم اس کی سمت بڑھتا گھمبیر لہجے میں کہتا مسکرایا تھا جب اسے اپنے قریب آتے دیکھ وہ قدم پیچھے لیتی دیوار سے لگی تھی ۔

اب کوئی اور بات نا سنو میں ،،، نہیں تو میں ،،، سفیر کو اپنے اتنے قریب دیکھتی وہ خوف سے دیوار سے ٹیک لگائے کھڑی آنکھوں میں نمی لیے اسے دیکھ رہی تھی جو اس سے ایک انچ کے فاصلے پر کھڑا اس کے لرزتے وجود اور سرخ ہوئی ناک دیکھتا معنی خیزی سے کہتا بات ادھوری چھوڑ گیا تھا جس پر وہ خوف سے سر جھکا گئی تھی ۔

مجھے بلیک کافی پسند ہے ،،، نایاب کے جھکے سر کو دیکھتا وہ اسے اپنی پسند بتاتا وہاں سے چلا گیا تھا ۔

بے تمیز بے ہودہ جنگلی انسان ،،، میں پاگل تھی جو فیم کھیلی ان کے ساتھ ،،، سفیر کے جانے پر وہ بند دروازے کو دیکھتی اسے القابات سے نوازتی خود کو کوسنے لگی تھی ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 6 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇


























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ         

Related Posts

Subscribe Our Newsletter